شمشاد
لائبریرین
یہ بھی تو دیکھیں کہ ایک ٹیگ پر صرف 4 زبانوں میں ہدایات درج ہیں۔ جبکہ صرف 5 ٹیگ ہیں۔ ابھی تو بہت سی زبانوں میں ہدایات دی ہی نہیں گئیں۔![]()
کیا ایک ٹیگ ہی کافی نہ تھا کہ کتابچہ ہی سی دیا۔

یہاں دیکھیں نظر کا دھوکہ اور یہاں بھی دیکھیں اور اور ۔۔۔بہت خوب ! کچھ اور بھی تصاویر ہونی چاہیے تھیں ، عمر فاروق صاحب،
باتھ آف ڈیتھ