دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

شمشاد

لائبریرین
بلے بلے اسد شفیق اور یونس خان تو آج کام دکھا گئے ہیں۔
دونوں کی سنچریاں ہونے والی ہیں۔
لگتا ہے انہوں نے جنوبی افریقی گیند بازوں کی رمز پکڑ لی ہے۔

214 پر بھی 4 ہی آؤٹ ہیں۔
 
Top