نیلم
محفلین
اگر مجھے سیاست میں ذرا سا بھی انٹرسٹ ہوتا تو آئیڈیا بُرا نہیں تھانیلم سے تھوڑی سی کم، کیونکہ اب نیلم پاکستان کی صدر بنے گی![]()
اگر مجھے سیاست میں ذرا سا بھی انٹرسٹ ہوتا تو آئیڈیا بُرا نہیں تھانیلم سے تھوڑی سی کم، کیونکہ اب نیلم پاکستان کی صدر بنے گی![]()
بالکل احمد بھائیاسی لئے کہتے ہیں کہ کسی کے کہے میں آ کر ووٹ نہیں ڈالنا چاہیے بلکہ اپنی سمجھ سے کام لینا چاہیے۔![]()
صدر تو ہوتا ہی غیر سیاسی ہے۔ یعنی کہ تم بالکل فٹ ہو اس کام کے لئےاگر مجھے سیاست میں ذرا سا بھی انٹرسٹ ہوتا تو آئیڈیا بُرا نہیں تھا![]()
یہ کہنا زیادہ مناسب ہوگا کہ بیچارے کو بوری بھی نصیب نہیں ہوئی ہوگی۔۔۔اتنا تو اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ بے چارے کو بوری نصیب ہوئی ہو گی۔![]()
صدر تو ہوتا ہی غیر سیاسی ہے۔ یعنی کہ تم بالکل فٹ ہو اس کام کے لئے![]()