عینی شاہ
محفلین

ہم نہیں بتا رہے بچو جی! اپنے پاس موجود لغت سے استفادہ کریں!
میرے پاس موجود لغت کی طبیعت خراب ہے ناہم نہیں بتا رہے بچو جی! اپنے پاس موجود لغت سے استفادہ کریں!![]()
![]()
![]()
اللہ خیر کرے! اب لغات کی بھی طبیعت خراب ہوا کرے گی!میرے پاس موجود لغت کی طبیعت خراب ہے نااچھا پوچھ لیتی ہوں ان سے آپ کہتے ہیں تو
![]()
جی بلکلاللہ خیر کرے! اب لغات کی بھی طبیعت خراب ہوا کرے گی!![]()
![]()
![]()
پھر تو لغات کو بھوک بھی لگتی ہوگی، گدگدی بھی لگتی ہوئی اور غصہ بھی آتا ہوگا؟جی بلکل![]()
![]()
پھر تو لغات کو بھوک بھی لگتی ہوگی، گدگدی بھی لگتی ہوئی اور غصہ بھی آتا ہوگا؟![]()
![]()
![]()
جی کا کیا ہے مرشد..........یہ تو بس ایسے ہی ہے نا..........کیا ہوا جی کو؟ کیوں اداس ہے جی؟
یہ لیجیے بے پر کی کا دھاگہ۔ ویسے آپ علیحدہ دھاگہ بھی شروع کر سکتے ہیں۔ذرا لنک دیجیے گا اس کا............طبع آزمائی فرماتے ہیں ہم.............تلاش کرنے پہ تو ملتی نہیں..........
یوں بے لگام مت چھوڑا کریں جی کو!جی کا کیا ہے مرشد..........یہ تو بس ایسے ہی ہے نا..........
تم ایسا کرو کہ ایک لمبا سے دھاگہ لیکر اس کا ایک سرا بلی کی دُم سے باندھ دو اور ایک سرا مدھو آپا کے دوپٹے سے۔ (یاد رہے کہ میرا نام نہیں لگانا)۔اب تو آپ چلی گئی ہیںچلیں کل سہی
![]()
دھاگہ دیکھا........بے پر کی اڑانے لگے تھے، کہ پتہ چلا اپنے پر ہی نہیں تو کسی بے پر کی کیسے ارا سکتے ہین...........سو تائب و نادم ہوئے...........اور اگلے درویش کے قصے کا انتطار شروع کیا..........
یہ سب بہانے بازیاں ہیں۔ جلدی سے بے پر کی اڑائیں ورنہ۔۔۔دھاگہ دیکھا........بے پر کی اڑانے لگے تھے، کہ پتہ چلا اپنے پر ہی نہیں تو کسی بے پر کی کیسے ارا سکتے ہین...........سو تائب و نادم ہوئے...........اور اگلے درویش کے قصے کا انتطار شروع کیا..........