یہ تو ہماری رات کی ریسرچ اینڈ ڈیویولپمنٹ میٹنگ تھی جو عموماً رات کے نو بجے سے نصف شب تک بذریعہ گوگل ہینگ آؤٹ جاری رہتی ہے۔ آج دن میں بھی ہماری میٹنگ ہے لیکن وہ پروفیصر کے ساتھ ہوگی اور نسبتاً چھوٹی ہوگی۔تین گھنٹے کی میٹنگ...مرشد! یہاں تو شدید گرمی ہے.........مئی اپنا رنگ دکھا رہا ہے..........الحمدللہ ہم بخیر و عافیت ہیں.........قبلہ رئیس ادارہ کی خدمت میں ابھی تھوڑی دیر تک حاضر ہونا ہے........یعنی یہاں میٹنگ تھوڑی دیر میں شروع ہونے والی ہے...............
کہیے بھابھی کیسی ہیں ہندوستان میں؟
وہاں بھی تو شدید گرمی ہو گی نا..........یہ تو ہماری رات کی ریسرچ اینڈ ڈیویولپمنٹ میٹنگ تھی جو عموماً رات کے نو بجے سے نصف شب تک بذریعہ گوگل ہینگ آؤٹ جاری رہتی ہے۔ آج دن میں بھی ہماری میٹنگ ہے لیکن وہ پروفیصر کے ساتھ ہوگی اور نسبتاً چھوٹی ہوگی۔
ہندوستان میں الحمد للہ سبھی بخیر ہیں۔ بیوی بچے گرمی کی چھٹیاں منانے دہلی سے گاؤں گئے ہوئے ہیں۔
سائنس اور ٹیکنولوجی کے پہلو میں مؤدب بیٹھ جانے کے بعد سے اتنے بے ادب ہوئے کہ کسی بھی ادب کو آداب کہنے کا موقع نہیں مل سکا۔مرشد، یہ کہیے، کہ انگریزی ادبیات کی طرف بھی کبھی توجہ فرمائی ہے آپ نے ..........؟
گرمی سردی ما ملا جلا تاثر ہے کیوں کہ پچھلے تین چار دنوں سے بادل چھائے ہوئے ہیں اور گاہے گاہے تھوڑی بہت برسات ہو جاتی ہے۔ اس وقت یہاں گرمی سے زیادہ رطوبت بڑھی ہوئی ہے۔ شام بڑی خوشگوار سی تھی اس لیے سائکل لے کر ندی کے کنارے چلے گئے تھے۔ کچھ دیر وہاں بیٹھے رہے پھر گھر لوٹے۔ گھر میں ہوں یا آفس میں تب تک اے سی کی مدد سے ماحول کو مزاج کے مطابق رکھنا ممکن ہوتا ہے۔وہاں بھی تو شدید گرمی ہو گی نا..........
ان شاء اللہ!کلاس کا وقت ہوا.............انشاءاللہ ملتے ہیں ایک بریک کے بعد.............
وعلیکم السلامسب کو عینی مینی کا السلام علیکم ۔
کیسے ہیں سب ؟
نو نو نو ڈانٹ شانٹ بھئی اجکل ڈانٹ نہی پڑ رہی نا مجھے اور شرارت تو ویسے ہی ایور گرین ہوتیں ہیں جو آل تائم کی جا سکتی ہیں مل کر کریں شرارت ؟؟ ویسے میں اچھی ہوں ۔اپ کیسی ہیںوعلیکم السلام
آپ سنائیں کیسی ہیں؟ آج کا شرارت اور ڈانٹ کا کوٹہ پورا ہو گیا؟ نہیں ہوا تو میں یہاں موجود ہوں ۔