غدیر زھرا
لائبریرین
گا-نا اور گا ناں میں کافی فرق ہےگانا تو خود ہی کہتا ہے گا۔نا
(بی بی سی کی ایک ڈاکومنٹری میں راجن پور کے ایک بزرگ کے بقول)

ویسے بہت پیارا گانا تھا سننے کے دوران مسلسل چہرے پہ مسکراہٹ رہی
گا-نا اور گا ناں میں کافی فرق ہےگانا تو خود ہی کہتا ہے گا۔نا
(بی بی سی کی ایک ڈاکومنٹری میں راجن پور کے ایک بزرگ کے بقول)
بڑی متضاد آراء سامنے آ رہی ہیں جن کی روشنی میں کوئی فیصلہ کرنا مشکل ہو رہا ہے، کوئی آنسو اور رونا ضبط کرنے کی بات کر رہا ہے تو کوئی دندیاں باہر رہنے کی۔گا-نا اور گا ناں میں کافی فرق ہےآپ "گا نا" پر توجہ دیں
ویسے بہت پیارا گانا تھا سننے کے دوران مسلسل چہرے پہ مسکراہٹ رہی![]()
قہقہ مار کر ہنسنا بھی جذبات کی انتہا کو ظاہر کر رہا ہے اور رونا بھیبڑی متضاد آراء سامنے آ رہی ہیں جن کی روشنی میں کوئی فیصلہ کرنا مشکل ہو رہا ہے، کوئی آنسو اور رونا ضبط کرنے کی بات کر رہا ہے تو کوئی دندیاں باہر رہنے کی۔
گانا نہ گانا یا گانا کے بارے میں حتمی فیصلہ سامنے آنے میں درپیش مشکلات اور کوئی متفقہ عوامی رائے سامنے نہ آنے سے کوئی نتیجہ اخذ نہیں کیا جا سکا، لہٰذا وقف بورڈ نے قرار دِتا ہے کہ گانا گانے والے کی سوابدید پہ چھوڑ دیا جائے کہ وہ کہاں تک بدلے لینے کا اِرادہ رکھتے ہیں۔
بہت شکریہ جنابآواز اچھی ہے آپکی لیکن سُر کہیں کہیں لڑکھڑاتے رہے ہیں۔۔ گانا آسان نہیں چنا آپ نے۔۔۔ بہرحا ل ایک اچھی کوشش تھی اور بیک گراؤنڈ میوزک بھی زبردست تھا۔![]()
میرے پاس تو چلا ہی نہیں آپ کا گاناالسلام علیکم،
لیں جی میری فوٹو گرافی، میری مصوری، میری شاعری، میرے گرافکس، میری ویب سائٹس کے بعد اب میں آپ کی ساعتوں کے بعد آپ کی سماعتوں کو کیسے معاف کردوں بھلا۔
یہ میرا پسندیدہ گانا ہے جو میں نے بغیر کسی پریکٹس کے بس لائیو ہی گایا ہے امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔
http://www.facebook.com/photo.php?v=1605482148507
فیس بک سے ویڈیو امبیڈ نہیں ہو رہی![]()
نصیبولالآپ کے کام اورفن کا کوئی توڑ نہیں آپ نصیبولال کے شاگرد ہیں موسیقی میں آپ سے کون نمبرلے سکتا ہے - محمودبھائی نے توطائرانہ تبصرہ کیا ہے
فن کی نزاکتوں اورباریکیوں پرتو آپ سا صاحبِ کمال ہی روشنی ڈال سکتا ہے
میرے پاس تو چلا ہی نہیں آپ کا گانا![]()
سچ میں نہیں چلا بھیا
کہہ تو رہا ہے گیٹ فلیش پلئر تو گیٹ کریں کیوں فیس بک پہ ویڈیوز نہیں چلتی آپ کیسچ میں نہیں چلا بھیا
get flash player
یہ ایرر آرہا ہے![]()
اور یہ مکا تو میں نے گانا سنے بغیر جھوٹی تعریف کرنے پہ مارا ہے۔سچ میں نہیں چلا بھیا
get flash player
یہ ایرر آرہا ہے![]()
تو کہاں سے گیٹ کروںکہہ تو رہا ہے گیٹ فلیش پلئر تو گیٹ کریں کیوں فیس بک پہ ویڈیوز نہیں چلتی آپ کی
اور یہ مکا تو میں نے گانا سنے بغیر جھوٹی تعریف کرنے پہ مارا ہے۔
سچ میں نہیں چلا بھیا
get flash player
یہ ایرر آرہا ہے![]()
آپ کے کام اورفن کا کوئی توڑ نہیں آپ نصیبولال کے شاگرد ہیں موسیقی میں آپ سے کون نمبرلے سکتا ہے - محمودبھائی نے توطائرانہ تبصرہ کیا ہے
فن کی نزاکتوں اورباریکیوں پرتو آپ سا صاحبِ کمال ہی روشنی ڈال سکتا ہے
واہ جی چھا گئے آپ تو خُوب گایا ہے
موسیقی میں بڑے استاد اور فن شناس تو حسیب نذیر گِل اورمیاں نیرنگ خیال خان پٹیالے والے فنی باریکیوں پر تبصرہ کرسکیں گے
نیرنگ خیال پٹیالے والے کے ساتھ آپ نے مجھے بھی رگڑا لگا دیا![]()
اِس میں ہو یا اُس میں بات تو ایک ہی ہے نا، آپ بہت اچھا گاتے ہیں اور اگلے مراسلے میں یہ بھی بتا دیا کہ ابھی سنا ہی نہیں۔
اس دھاگے میں کہاں کی میں نے تعریف وہ تو اپنے مبارک باد والے دھاگے میں آپ کے ایموشننز دیکھ کے کہہ رہی تھی ایسا![]()