امجد میانداد
محفلین
کَم پَہ گیا اے تیرے نال تھوڑی دیر دا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہائے۔۔۔ استاد بھی وہ چنا جس کا کلام میں محفل پر پیش نہیں کر سکتا۔۔۔ ۔۔ بس اب کیا کہوں۔۔۔
سنا ہی دو پھر نیرنگ بھائی اپنی استاد کا ایک گانا۔
کَم پَہ گیا اے تیرے نال تھوڑی دیر دا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہائے۔۔۔ استاد بھی وہ چنا جس کا کلام میں محفل پر پیش نہیں کر سکتا۔۔۔ ۔۔ بس اب کیا کہوں۔۔۔
کَم پَہ گیا اے تیرے نال تھوڑی دیر دا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
سنا ہی دو پھر نیرنگ بھائی اپنی استاد کا ایک گانا۔
میاں میں نے گانا سن لیا ہے۔۔۔ بہت اچھی کاوش ہے۔۔۔
اب آپ ایسا کریں کہ یہ جو اوپر آپ نے گانا لکھا ہے فخرِ پاکستان نصیبو لال کے البم "محبوب کی آزمائش" سے ہے۔۔ اس کو نہ چنیں۔۔ کیوں اس میں بہت مشکل سُر استعمال ہوئے ہیں۔۔ آپ "عرفانِ بارش" میں سے کوئی گانا پسند کر کے اس کی مشق کریں۔۔۔ ۔۔۔
پتہ نہیں یہ البم نصیبو کے ہیں بھی یا اِن جناب کے خود ساختہ ہیں۔یہ کس قسم کی موسیقی سُن رہے ہیں جناب آج کل۔۔۔ ۔!
کچھ ایسا ہی ہے احمد بھائی خیر سن لیں آپ تو شاید کچھ تذبذب ختم ہو۔امجد بھائی ۔۔۔ ۔۔! گانا تو ہم نے ابھی نہیں سنا کہ یہ دھاگہ دفتر میں آ کر دیکھا ہے لیکن یار لوگوں کے تبصروں نے آپ کی طرح ہمیں بھی تذبذب کا شکار کر دیا ہے۔
یہ کس قسم کی موسیقی سُن رہے ہیں جناب آج کل۔۔۔ ۔!
کہتے ہیں تو آپ کو بھیج دیں اک آدھا گانا۔۔۔ ۔ سُروں کی ملکہ نے خوب گایا ہے۔۔۔ آپ کو بلوچی آتی ہے۔۔۔ ۔
ہم بے سُروں کو سُروں کی ملکہ سے کیا سروکار بھلا! آپ ہی کو مبارک ہو۔ ہم اپنے "نصیبوں" کو خود ہی رو لیں گے۔
ویسے ہمیں بلوچی کے دو چار لفظ آتے ہیں لیکن یہاں لکھ نہیں سکتے کہیں وہ بھی غلط نکلیں۔
نصیبو بلوچی میں کب سے شروع ہو گئی بھئی خیر؟؟؟کہتے ہیں تو آپ کو بھیج دیں اک آدھا گانا۔۔۔ ۔ سُروں کی ملکہ نے خوب گایا ہے۔۔۔ آپ کو بلوچی آتی ہے۔۔۔ ۔
گانا اچھا ہے لیکن اس کے مقابلے میں ہیچ ہے:
اٹس مائنڈ بوائلنگالسلام علیکم،
لیں جی میری فوٹو گرافی، میری مصوری، میری شاعری، میرے گرافکس، میری ویب سائٹس کے بعد اب میں آپ کی ساعتوں کے بعد آپ کی سماعتوں کو کیسے معاف کردوں بھلا۔
یہ میرا پسندیدہ گانا ہے جو میں نے بغیر کسی پریکٹس کے بس لائیو ہی گایا ہے امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔
http://www.facebook.com/photo.php?v=1605482148507
فیس بک سے ویڈیو امبیڈ نہیں ہو رہی
اٹس مائنڈ بوائلنگ
تو آخر کار آپ نے حتمی فیصلہ کر ہی لیا
بھیا ایسے تو چوٹ لگ سکتی ہے اور دماغ پر بھی اثر پڑ سکتا ہے کوئی تکیہ نہیں ہے آپ کے پاس ویسے یہ منظرعکس بند ہونے کے لائق ہے
بھیا ایسے تو چوٹ لگ سکتی ہے اور دماغ پر بھی اثر پڑ سکتا ہے کوئی تکیہ نہیں ہے آپ کے پاس ویسے یہ منظرعکس بند ہونے کے لائق ہے
امجد بھائی یہ آپکی آواز کو اتنے دھچکے کیوں لگ رہے ہیں