hakimkhalid
محفلین
ماوراء نے کہا:میں پہلے سمجھی کہ شاید چھوٹے حکیم کی محفل پر تشریف آوری ہوئی ہے۔![]()
![]()
خالد بھیا آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
ماوراء بہنا!
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ محفل یونہی چلتی رہے اور چھوٹے حکیم صاحب بھی اس میں ضرو ر بہ ضرور تشریف فرما ہوں ۔انشاء اللہ۔(آمین)
خیر مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور بہت شکریہ