لیں جی! باتوں باتوں میں فہیم بھائی نے بھی تیس ہزار مراسلے پورے کر لیے چپکے سے اور ہمیں خبر تک نہ ہوئی۔![]()
![]()
فہیم بھائی، ہماری جانب سے اور پوری محفل کی جانب سے بے شمار مبارکباد قبول فرمائیں۔![]()
![]()
![]()
مبارک ہو فہیم بھیا!
فہیم بھائی مبارک ہو ۔۔۔ ۔ باتیں تو کم کرتے ہیں پھر تیس ہزار کیسے ۔۔۔ کہیں کوئی دھاندلی تو نہیں ہوئی![]()
بہت بہت مبارک ہو فہیم تیس ہزاری منصب کی
اللہ تعالٰی آپ کو بے شمار کامیابیاں اور خوشیاں عطا فرمائے