معذرت چاہتا ہوں فہیم میں تاخیر سے جواب دے رہا ہوں-شکریہ زبیر بھائی
اور آپ سنائیں کیسے ہیں کیا چل رہا ہے زندگی میں آج کل
کراچی کا حال آپ ہم سے جان رہے تو کیا آپ کراچی میں نہیں ہیں ابھی؟؟؟؟معذرت چاہتا ہوں فہیم میں تاخیر سے جواب دے رہا ہوں-
اللہ کا کرم ہے آپ سناؤ کچھ کراچی کا حال احوال اور اپنی جاب کا ہاں یاد آیا کب کھلا رہے ہو ولیمہ؟
شکریہ زینمبارک ہو فہیم بھائی
پرانی بات ہو گئی یہ ۔۔۔ بھول جائیے۔۔۔غالباً آپ نے پچھلے پیغامات کا جائزہ نہیں لیا ٹھیک سے
شکریہ تعبیر آپی