ارے کہاں؟ مجھے تو آجکل فرصت ہی کم کم مل رہی ہے۔
ڈر تو نہیں رہی تھی
ڈر تو نہیں رہی تھی
پر مجھے وہ یاد کرنی ہے بس
آپ مونسٹر بھیاز کے ساتھ تو رہتے ہیں ناں![]()
ڈر تو نہیں رہی تھی
پر مجھے وہ یاد کرنی ہے بس
آپ مونسٹر بھیاز کے ساتھ تو رہتے ہیں ناں![]()
چاچو زین بھیا کو چوٹ لگ گئی ہےاب کیا ہو گیا؟
آپ یہ جھوٹے الظام مجھ پر ہی کیوں لگا تے ہیںاس لیے کہ جاتے ہوئے رجسٹر جو تم اپنے ساتھ لے گئی تھیں۔