ویسے اج کی ادھر کی بات میں نے ادھر ضرور کی ہے ۔۔۔ ۔
ہاااااااااااااااااااائے احمد بھائی صبح والا تو بہت زبردست کام تھاجبھی تو صبح آپ نے کہا تھا کہ "آج تو زبردست کام ہوگیا"
جو جو جیسا پڑھے ویسا ویسا لگائی جائےلیکن کون والے ادھر کے نیچے زیر لگانی اور کون سے والے پر پیش لگانی ہے؟
نو نو بلکل نہیں یو کین کم
یہاں تو ہر کس و ناکس کو کسا جا رہا ہے............
یہ کہیں بے پر کی والا دھاگہ تو نہیں؟
اپکو کیا ہوا ہے بھائی
جی جی بلکل یہی بات تو تھی ۔۔وہاں سے تو نکالتی ہوں اپ سبکو میں ہر وقت کرکٹ میں گھسے پڑے رہتے ہیں اپ لوگاچھا ! تو یہ بات ہے۔
یوں بھی ہم کرکٹ کے دھاگے میں جا رہے ہیں۔ ٹین تھاؤزند پر صبر کہاں آئے گا۔
اپکو کیا ہوا ہے بھائی
اچھا اچھا ناؤ سیئرس ۔۔بتائیں کیا ہواپہلے لوٹ پوٹ ہو لیا ہے۔ اب پوچھ رہی ہیں۔۔۔ کیا ہوا ہے بھائی
اچھا اچھا ناؤ سیئرس ۔۔بتائیں کیا ہوا
میں تو بھول گئی ابپہلے آپ بتائیں کہ آپ نے کیوں کیا تھا؟
جی جی بلکل یہی بات تو تھی ۔۔وہاں سے تو نکالتی ہوں اپ سبکو میں ہر وقت کرکٹ میں گھسے پڑے رہتے ہیں اپ لوگ
نہی نہی اتے جاتے رہین نا ایک جگہ اسٹکی نا ہو جائیںاب اور کہاں جائیں ؟ یہاں تو ہم نے اپنی جگہ آپ کو دے دی ہے۔