زبیر مرزا
محفلین
نوٹ کرلیا- جناب ساری دنیا منائی جاتی ہے آپ کی سالگرہمیں اور قائداعظم ساتھ سالگرہ مناتے ہیں ۔![]()
نوٹ کرلیا- جناب ساری دنیا منائی جاتی ہے آپ کی سالگرہمیں اور قائداعظم ساتھ سالگرہ مناتے ہیں ۔![]()
اگلی بار جب آپ دونوں ساتھ سالگرہ منائیں تو پلیز میرے لیے آٹو گراف ضرور لائیے گا پلیز۔میں اور قائداعظم ساتھ سالگرہ مناتے ہیں ۔![]()
یعنی ٹھیک 3 دن جنگ سے پہلے ۔۔۔۔3 ستمبر![]()
یعنی ٹھیک 3 دن جنگ سے پہلے ۔۔۔ ۔
چلیں ۔۔۔ کچھ تو پرانی ہیں ناں ۔اتنی پرانی نہیں ہوں ویسے![]()
تو پھر مجھے اندازہ لگا دیں ۔۔۔۔نہیں 71 میں بھی نہیں تھی![]()
تو پھر مجھے اندازہ لگا دیں ۔۔۔ ۔
تو یقیناً 17 میں ہونگیں ۔![]()
اللہ کرے آپ اس سے بھی آگے ہوں اور بچے آپ کو نانی اماں اور دادی اماں پکاریں ۔![]()
آپ نے ڈرا کر رکھا ہوگا ۔وہ تو ابھی بھی بن چکی ہوں لیکن پکارتے نہیں بچے![]()
بچوں کوکس کو ؟؟؟
![]()
ارے پوتوں پتیوں اور نواسے نواسیوں سے بھی بھلا کوئی ڈرتا ہے![]()