تعارف میرا تعارف

عمرمختارعاجز

لائبریرین
بسم اللہ الرحمان الرحیم
السلام علیکم !
کیسے ہیں سب دوست ؟
میرا نام عمر٘مختار ہے
گوجرانوالہ سے میرا تعلق ہے
اردو ادب سے کافی لگاو ہے
ہلکی پھلکی شاعری بھی کرلیتا ہوں
لیکن کسی اچھے استاد سے اصلاح کروانا چاہتاہوں
امید راسخ ہے کہ اس فورم پر مجھے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا انشاءاللہ
ایک ادارے میں اکاونٹنٹ کے طور پہ کام کر رہا ہوں
مجھے امید ہے سب دوست مجھے وارم ویلکم کہیں گے
 

فلک شیر

محفلین
اس قدر تاخیر کے لیے۔۔۔ ۔۔معذرت | معافی | سوری |
گر قبول افتد زہے عز و شرف۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔|0|0|0|
تہ دل سے شکر گزار ہوں............
اصل میں یہ دھاگہ عمر مختار عاجز صاحب کے تعارف کا تھا.......اس لیے کچھ حیرن ہوا
معذرت کیسی؟؟............
ہمارا تعارف ..........کچھ outdatedسا...........یہاں دیکھیے :) :) :)
 
Top