کافی ہوجائے ؟
کون سی والی؟ کالی والی کہ گوری والی؟جی ضرور![]()
ابھی تو گوری ہی چلے گی ۔۔کون سی والی؟ کالی والی کہ گوری والی؟
مزہ آگیا۔۔۔۔یہ لیجیے گوری کوفی حاضر ہے۔
![]()
![]()
یھاں سائے تو ملتے ھیں کوئی پیکر نھیں ملتا.... یهاں چائے تو ملتے ھیں کوئی بسکٹ نھیں ملتایہاں؟؟؟؟