عمر سیف
محفلین
دھاگہ چائے کا اور باتیں کافی کی مزا آرہا ہے نا ؟بالکل بھیا
دھاگہ چائے کا اور باتیں کافی کی مزا آرہا ہے نا ؟بالکل بھیا
بہتدھاگہ چائے کا اور باتیں کافی کی مزا آرہا ہے نا ؟
لیں کافی پئیں ۔۔
اووو تھینک یو عمر بھائیلیں کافی پئیں ۔۔
آپ کو بلیک پسند ہے کہ وائٹ ؟؟ اور فلیور ؟؟؟اووو تھینک یو عمر بھائی
اتنےےے دن سے نہیں پی کافی
بلیک کافی بھیا ود نو شگرآپ کو بلیک پسند ہے کہ وائٹ ؟؟ اور فلیور ؟؟؟
بڑا مگ کہ چھوٹا کپ ؟؟بلیک کافی بھیا ود نو شگر
سب سے بڑا والا مگبڑا مگ کہ چھوٹا کپ ؟؟
دن میں کتنی بار ؟سب سے بڑا والا مگ
کافی کپ میں کب مزہ دیتی ہے بھیا
آج کل چھوڑی ہوئی ہےدن میں کتنی بار ؟
گُڈ ۔۔ اور جب نہ ملے تو کیسا لگتا ہے ؟آج کل چھوڑی ہوئی ہے
نارملی 8 سے 10 مگز دن میں
اب عادی ہو گئی ہوںگُڈ ۔۔ اور جب نہ ملے تو کیسا لگتا ہے ؟
میرا بھی کچھ ایسا ہی حال ہوگیا تھا ۔۔ اب کنٹرول میں ہے ۔۔اب عادی ہو گئی ہوں
پہلے تو سر میں درد اور کچھ سمجھ نہیں آتی تھی
میرا بھی کچھ ایسا ہی حال ہوگیا تھا ۔۔ اب کنٹرول میں ہے ۔۔
مشورہ برا نہیں ہے۔آپ ایسا کریں کہ لسی پیا کریں، وہ بھی میٹھی والی۔
للناس فیما یعشقون مذاہبوہ چائے ہی کیسی جس میں چینی نا ہو یا پھر کم ہو ۔