آپ کو تصاویر اور ان پر لکھی عبارت دیکھ کر وجہ نہیں سمجھ آرہی کیا۔۔۔۔۔محمد احمد آج کل آپ انگریزی اور تصویری پوسٹ زیادہ کر رہے ہیں ۔۔![]()
آرہی ہے تبھی تو پوچھ ریا ہوں ۔۔آپ کو تصاویر اور ان پر لکھی عبارت دیکھ کر وجہ نہیں سمجھ آرہی کیا۔۔۔ ۔۔![]()
آرہی ہے تبھی تو پوچھ ریا ہوں ۔۔
نیلا تو لڑکا کئی بار ہو چکا ہے۔۔۔ اور شاید پیلا بھی۔۔۔ اب تو مؤخر الذکر رنگ بس ہاتھوں تک ہی محدود رہے تو دعا دے گا۔۔۔۔میرے خیال سے لڑکے کے ہاتھ پاؤں نیلے پیلے کر دینے چاہئے اس سے پہلے کہ مزید ایسے انکشافات ہوں ۔۔۔
محمد احمد آج کل آپ انگریزی اور تصویری پوسٹ زیادہ کر رہے ہیں ۔۔![]()
ابھی تو ہم نے تصویر کا پوسٹ مارٹم نہیں کیا۔۔۔ وگرنہ مجھے تو اس فیس بک پیج کے نام پر بھی اعتراض ہے۔۔۔ کیوں عمر سیف بھائیسمجھ نہیں آ رہا کہ غیر حاضری نعمت ہے یا ۔۔۔ ۔!![]()
محمد احمد آج کل آپ انگریزی اور تصویری پوسٹ زیادہ کر رہے ہیں ۔۔![]()
آپ کو تصاویر اور ان پر لکھی عبارت دیکھ کر وجہ نہیں سمجھ آرہی کیا۔۔۔ ۔۔![]()
آرہی ہے تبھی تو پوچھ ریا ہوں ۔۔
پھر پوچھا نہیں کرتے۔۔۔ ۔ دلاسا دیا کرتے ہیں۔۔![]()
میرے خیال سے لڑکے کے ہاتھ پاؤں نیلے پیلے کر دینے چاہئے اس سے پہلے کہ مزید ایسے انکشافات ہوں ۔۔۔
نیلا تو لڑکا کئی بار ہو چکا ہے۔۔۔ اور شاید پیلا بھی۔۔۔ اب تو مؤخر الذکر رنگ بس ہاتھوں تک ہی محدود رہے تو دعا دے گا۔۔۔ ۔![]()
![]()
اب آپ لاکھ انکار کریں۔۔۔۔ سچ تو وہ ہے جو پہلے مراسلے میں جگمگا رہا۔۔۔۔ہاہاہاہا
مزے کی بات یہ ہے کہ یہ فیس بک کی تصویر ہمیں گوگل جمع (Google+) سے ملی ہے۔
اور فیس بک پیج کا نام ابھی پڑھا ہے۔![]()
اب آپ لاکھ انکار کریں۔۔۔ ۔ سچ تو وہ ہے جو پہلے مراسلے میں جگمگا رہا۔۔۔ ۔![]()
اب آپ لاکھ انکار کریں۔۔۔ ۔ سچ تو وہ ہے جو پہلے مراسلے میں جگمگا رہا۔۔۔ ۔![]()
یعنی آئندہ آپ ایسی باتیں متن میں لکھا کریں گے۔۔۔۔ویسے اب سوچ رہے ہیں کہ آئندہ متن سے زیادہ حاشیے کی فلٹرائزیشن کو یقینی بنائیں۔![]()
یعنی آئندہ آپ ایسی باتیں متن میں لکھا کریں گے۔۔۔ ۔![]()