پینڈو لوگوں کے ہاتهوں پر پینڈو ڈیزائن ہی ہوں گے نا!دوسری چوتھی اور گیارہویں تصویر میں دیا گیا ڈیزائن کچھ پینڈو رنگ لیئے ہوئے تھا باقی پہلی تصویر کا ڈیزائن لاجواب ہے میں نے اپنی لائف پارٹنر کو دیکھایا ہے اورایسے ہی ڈیزائن اُسکے ہاتھوں پر دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
تھینک یو جیہواہ. زبردست
بہت خوبصورت اور لاجواب
شکریہواہ! کیا بات ہے! بلکہ کیا ہی بات ہے!![]()