کبھی تو رنگ میرے ہاتھ کا حنائی ہو۔۔۔

بہنا اگرچہ اس محفل کا کوئی مزہب نہیں ہے، پھر بھی۔ ہمارا مزہب دست شناسی کی اجازت نہیں دیتا ، اس میں کیا مصلحت ہےیہ اللہ بہتر جانتا ہے
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بہنا اگرچہ اس محفل کا کوئی مزہب نہیں ہے، پھر بھی۔ ہمارا مزہب دست شناسی کی اجازت نہیں دیتا ، اس میں کیا مصلحت ہےیہ اللہ بہتر جانتا ہے
اوکے بھیا
ویسے اردو محفل کا کوئی مذہب اس لیے نہیں ہے تاکہ یہاں لڑائی نہ ہو، ورنہ اخلاقیات تو سبھی مذاہب کا حصہ رہی ہیں۔ :)
 
محترمہ ماہی احمد صاحبہ
آپ سے موادبانہ گزارش ہے کہ ایسی تصاویر پوسٹ مت کیا کیجئے جن پر ہاتھ کی لکیریں واضح ہوں، شکریہ
لوجی ایتھے وی رولا پے گیا اے ۔۔۔۔
جناب فاروق صاحب یہ دست شناسی کا زمرہ نہیں ہے یہ فیشن اور ملبوسات کا زمرہ ہے اور بچیوں نے دلہنوں کے ہاتھ پر بننے والے نقشہ جات پیش کیئے ہیں جس میں کسی بچی کا چہرہ نظر نہیں آرہا ہے جو کہ بے حیائی کے زمرہ میں آتا ہو۔
سر جی لگتا ہے آپ کیرو کی پامسٹری کی کتب کا بہت مطالعہ کرتے ہین جس کی وجہ سے آپ کو ہر ایک ہاتھ کو دست شناسی کے نقطہ نظر سے دیکھتے ہیں
 
url
 
Top