سیدہ شگفتہ
لائبریرین
سوانح عمری فردوسی
صفحہ
25
صفحہ
25
گھر پہنچ کر انشاء اللہ
منٹٹھیک ہے۔
گھنٹے یا دن؟
آفس میں کبھی کنفرم نہیں کہ کس وقت فرصت ہوگی، اس لئے میں نے گھر جا کر لکھنے کا کہا تھااو گاڈ یہ تو منٹوں کی کہانی تھی![]()
ڈبل ہوگیاآفس میں کبھی کنفرم نہیں کہ کس وقت فرصت ہوگی، اس لئے میں نے گھر جا کر لکھنے کا کہا تھا
ڈبل ہوگیاہم نے سوچا جب تک آپ گھر آئیں ہم آپ کا تھوڑا سا ہاتھ بٹادیں
![]()
میں نے تو پڑھا تھا قیصرانی کچھ اور ہیںبہت شکریہ دلاور بھائی، آپ نے محنت کی تاہم اندازہ ہو گیا ہو گا کہ آپ نے "ٹائپنگ کے جن" کے کام پر ہاتھ ڈال دیا دراصل![]()
قیصرانی، یہ بے بی ہاتھی کا کیا مطلب ہے۔ ؟؟ یعنی ہاتھی کا بے بی۔؟؟![]()
یہ تو فرزانہ صاحبہ سے پوچھیں۔ہمیں تو یہ مفت میںملا۔ ہم نے لے لیا۔
بے بی ہاتھی
کوئی مہینے بھر پرانی تو ہوگئی ہے ابابھی بھی آپ فرماتے ہیں کہ آپ کی اور ہماری جانکاری پرانی نہیں؟![]()
آپ کی ہمت ہے کہ مہینے بھر میں لگ بھگ 38000 پوسٹس پڑھ کر مطلوبہ پوسٹس کے لنکس بھی سنبھال لئےکوئی مہینے بھر پرانی تو ہوگئی ہے اب![]()
اکثر اپنی چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں اور انہیں ڈھونڈنے کی زحمت نہیں ہوتی ہمیں تو آپ کی 38000 پوسٹس تو شاید خواب میں بھی نہ ڈھونڈیںآپ کی ہمت ہے کہ مہینے بھر میں لگ بھگ 38000 پوسٹس پڑھ کر مطلوبہ پوسٹس کے لنکس بھی سنبھال لئے![]()
کیا خیال ہے، اس بات کو یہیں نہ روک دیا جائے؟اکثر اپنی چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں اور انہیں ڈھونڈنے کی زحمت نہیں ہوتی ہمیں تو آپ کی 38000 پوسٹس تو شاید خواب میں بھی نہ ڈھونڈیں
اب بنا ڈھونڈے ہی کچھ سامنے آجائے تو ہمارا کیا قصور![]()