جزاک اللہ۔ آمینبہت بہت مبارک-اللہ تعالٰی بےشمار خوشیاں عطا فرمائے
بہت شکریہ سربہت مبارک ہو لئیق اور عینی۔ دونوں کے لئے لا تعداد دعائیں
لئیق صاحب ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو خیر و برکت سے نوازیں۔
قرۃ بہن! بہت دعائیں
بہت شکریہ۔ جزاک اللہمبارک ہو
اللہ عزت دے ، آمین
سو مینی اینڈ سو مچ تھینکسمینی مینی ہیپی برتھ ڈے![]()
آمین جزاک اللہبہت بہت مبارک ہو لئیق بھائی اور عینی بہن
اس موقع پر دعائے عاجزانہ ہے
کہ اللہ پاک آپ دونوں کی زندگیاں خوشیاں سے بھر دے
دین و دنیا میں بلند مرتبہ عطا فرمائے اور صحت و تندرستی سے
مالا مال فرمائے ، اور دونوں کو اپنے بڑوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے
اور اپنے سے چھوٹوں کے لئے شفیق سائباں بنائے
آمین صد آمین
دعا گو
س ن مخمور
امر تنہائی