سبھی گرا دئیے آپ نے توعید آئی ہے زمانے میں
محفلین گر پڑے غسل خانے میں ۔۔۔
سلپری غسل خانہ تھا ۔۔سبھی گرا دئیے آپ نے تو![]()
ایسا ایک اور بھی تھا
عید عید نہ کر عید آ جائے گی
چوں چوں نہ کر بلی کھا جائے گی![]()
چاول چنتے چنتے نیند آ گئی
صبح اٹھ کے دیکھا تو عید آ گئی![]()
واؤ یہ بھی مزے کا ہے بھیاایسا ایک اور بھی تھا
عید عید نہ کر عید آ جائے گی
چوں چوں نہ کر بلی کھا جائے گی![]()
اوہ خدارا! کوئی یہ نہ سمجھے میں نے بلی کے اوتار پر کہا، بلکہ اس وقت تو میرے ذہن میں بھی نہ تھا۔ آپ نے توجہ دلا دی بہن شکریہ۔ ورنہ کیا پتہ قہر ٹوٹ پڑتا
واؤ یہ بھی مزے کا ہے بھیا
مجھے نہیں معلوم تھا یہ والا![]()
آج کا دن اچھا گزرا بھیابہن کیسی گزری عید؟
ہااااااااا آپ تو ڈر گئی ہی ہی ہیاوہ خدارا! کوئی یہ نہ سمجھے میں نے بلی کے اوتار پر کہا، بلکہ اس وقت تو میرے ذہن میں بھی نہ تھا۔ آپ نے توجہ دلا دی بہن شکریہ۔ ورنہ کیا پتہ قہر ٹوٹ پڑتا![]()
بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااآج کا دن اچھا گزرا بھیا![]()
واوووووووووووووو میں ڈرتا نہیں۔ بس کسی کاہااااااااا آپ تو ڈر گئی ہی ہی ہی![]()
ہائیں! کیا میرا نام ایسا ہےبھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااامیں تو انکو بہن سمجھے تھی
![]()
ایک فہرست مرتب کر لینی تھی، تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آ سکےواوووووووووووووو میں ڈرتا نہیں۔ بس کسی کااچھا نہیں لگتا۔ میں سمجھا آپ پٹھان ہیں، مذکر مونث اِدھر اٌدھر
ہائیں! کیا میرا نام ایسا ہےویسے یہ غلطی لگی تو کئی کو تھی
تو میرا نام کیا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔ مارگلی عسکرن![]()
اچھا مشورہ ہے جیایک فہرست مرتب کر لینی تھی، تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آ سکے![]()