آج کی تصویر - 2

10012428_672732239453377_4528942109279596836_n.png

نو ماہ کا بچہ اقدام قتل کیس میں ضمانت کے کاغذات پر انگوٹھا لگاتے ہوئے.

مسلم ٹاون پولیس نے 9 ماہ کے شیر خوار بچے موسیٰ کو اقدام قتل اور کار سرکار میں مداخلت جیسے سنگین نوعیت کے مقدمہ میں نامزد کردیا تھا. بچہ اپنے دادا و باپ کی گود میں بیٹھ کر ضمانت کروانے سیشن عدالت پہنچ گیا عدالت نے ضمانت منظور کر لی. 9 ماہ کے بچے محمد موسیٰ پر الزام ہے کہ اس نے قتل کی سازش تیار کی اور پولیس کی ٹیم کو دھمکایا۔
 
Top