خالد محمود چوہدری
محفلین
اس طرح کی خون خرابے والی وڈیوز نہ لگایا کریں![]()
جی اچھا
اس طرح کی خون خرابے والی وڈیوز نہ لگایا کریں![]()
جزاک اللہجی اچھا
زبردست۔The Clever Lock
عمدہThe Clever Lock
یہاں محفل میں تو ایمبڈ ہو گیا ہےعمدہ
ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ اس لاک کو کہیں بھی ایمبیڈ کرنے کا آپشن دکھائی نہیں دیا![]()
لاک ایمبیڈ ہوتا تو یہ دھاگہ پوسٹ کے قابل نہ ہوتایہاں محفل میں تو ایمبڈ ہو گیا ہے![]()
نہیں وہ تو لاک انیبلڈ ہوا نالاک ایمبیڈ ہوتا تو یہ دھاگہ پوسٹ کے قابل نہ ہوتا![]()
وہ تو بائی ڈیفالٹ ہوتا نانہیں وہ تو لاک انیبلڈ ہوا نا![]()
اس لاک کا دوسرا حصہ بھی ہو گا۔ (شاید وہ جو نیچے پڑا ہے)عمدہ
ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ اس لاک کو کہیں بھی ایمبیڈ کرنے کا آپشن دکھائی نہیں دیا![]()
نیچے تو ٹارچ پڑی تھی اور لاک پِکنگ ٹولزاس لاک کا دوسرا حصہ بھی ہو گا۔ (شاید وہ جو نیچے پڑا ہے)
وہ تو 'شاید' کے ساتھ تھا۔۔۔نیچے تو ٹارچ پڑی تھی اور لاک پِکنگ ٹولز![]()
اُتلی پوسٹ تے لفظ 'لبھ' تے کلک کرو۔۔۔منوں یاد نئی سی ریا کہ تسی رنگاں دی پہچان نہیں کر سکدے۔ معذرتدکھائیے![]()
کوئی بات نہیں برادر۔ شکریہ کہ آپ نے تفصیل بھی مہیا کیاُتلی پوسٹ تے لفظ 'لبھ' تے کلک کرو۔۔۔منوں یاد نئی سی ریا کہ تسی رنگاں دی پہچان نہیں کر سکدے۔ معذرت
یہ گانے والا کا نام کیا ہے، کون ہے ؟
ان کا نام اسرار ہے۔ مجھے نہیں پتا میں ٹھیک لکھا یا غلط۔ پر نام یہی ہے۔یہ گانے والا کا نام کیا ہے، کون ہے ؟
شکریہ۔ پاکستانی ہے ؟ان کا نام اسرار ہے۔ مجھے نہیں پتا میں ٹھیک لکھا یا غلط۔ پر نام یہی ہے۔