آج کی ویڈیو

arifkarim

معطل
بلوچستان کے ٹُن رئیسانی کے بعد پاکستان نے دیا ایک نمونہ:
اسلامی نظریاتی کونسل کے کرتا دھرتا حضرت مولونا طاہر اشرفی شراب کے نشہ میں دھت جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے:
 

arifkarim

معطل
وڈیو دیکھ چکا۔ اس میں کسی سیاسی جماعت کی حمایت کا مخالفت نہیں کی گئی :)
اوہو میرا یہ مطلب نہیں تھا :) مطلب یہ تھا کہ پاکستان علماء کونسل کا سربراہ کا یہ حال ہے تو اسکے ماتحت "علماء" کی اخلاقی حالت کا کیا حال ہوگا :)
 

قیصرانی

لائبریرین
اوہو میرا یہ مطلب نہیں تھا :) مطلب یہ تھا کہ پاکستان علماء کونسل کا سربراہ کا یہ حال ہے تو اسکے ماتحت "علماء" کی اخلاقی حالت کا کیا حال ہوگا :)
یہ عہدہ ہے جو اس بندے کو یا اس جیسے دیگر افراد کو ملا ہوا ہوتا ہے۔ اس سے ان کی اخلاقی یا دینی حالت نہیں ظاہر ہوتی :)
 

کاشفی

محفلین
سائیں تو سائیں، سائیں کی نیند بھی سائیں ۔۔ او واؤ۔ خا، خا، خا، خا ۔ ہوررررررر
 
آخری تدوین:
Top