نشاط لینن عید کولیکشن 2015

لیں جی یہ مطلب نا تھا طنزاً کہا تھا حکومت کے بارے میں
:noxxx:
بھائی ہماری حکومت پر ایسے طنز کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔
میڈیا والے غیر جانبدار تو نہیں ہیں لیکن پھر بھی حکومت کی کافی لا پا کرتے رہتے ہیں
کبھی کوئی اثر نظر آیا آپ کو
 
عادل اسحاق

محفلین

آ سکتا بھی نہیں اثر تب ہوتا ہے جب کہنے والا یا ناصح خود درست ہو
یا پھر ڈنڈا پیر کے ذریعے اثر کروایا جائے
 
اپنے جرنل راحیل صاحب سے گزارش کی جائے تو شائد کو بات بن سکے
ورنہ تو ڈنڈا پیر حکومت کا ہے جو عوام کی درگت بنا رہا ہے وہ بھی آپ کے سامنے ہے
 
عادل اسحاق

محفلین
اپنے جرنل راحیل صاحب سے گزارش کی جائے تو شائد کو بات بن سکے
ورنہ تو ڈنڈا پیر حکومت کا ہے جو عوام کی درگت بنا رہا ہے وہ بھی آپ کے سامنے ہے

وہ بھی کب تک اور وہ بھی بندھے ہاتھوں سے کہاں تک ملک کی خیر خواہی کے لیے کام کرے
 
Top