مبارکباد اجمل انکل کو سالگرہ مبارک !

اجمل

محفلین
سالگرہ مبارک

مجھے تھوڑی دیر ہوگئی۔۔۔۔۔
سالگرہ مبارک! خدا کرے کہ آپ کا شفیق سایہ تادیر آپ کی اولاد پر اور ہم جیسے نالائقوں پر قائم رہے۔ آمین

کوئی مضائقہ نہیں ۔ مجھے بھی پڑھنے میں دیر ہو گئی ۔ شکریہ اور معذرت بھی
 
Top