کیا چیز ہے یہ ؟ایک تصویر میں "باقلا" کا ذکر ہے اسے دیکھ کر باقلا پلاؤ کی یاد آ گئی ہے۔
حال ٹھیک ٹھاک اللہ کا شکر ۔۔
حال ٹھیک ٹھاک اللہ کا شکر ۔۔
یہ مٹر کی طرح کی کوئی چیز ہے۔۔۔ نہیں دیکھی تھی پہلے![]()
اچھا سیم کی پھلی ہے یہ ۔۔۔۔۔۔۔ بچپن میں کبھی کھائی ہوگی۔۔اس لیئے مجھے سمجھ نہیں آئی تصویر میں اسکی ۔۔"سیم" ہے ناں سارہ یہ