حمیرا عدنان
محفلین
یوسف سلطان بھائی کو ایک ہزاری منصب مبارک ہو
شکریہ بہنا اپ کا سدا سلامت رہیں۔یوسف سلطان بھائی کو ایک ہزاری منصب مبارک ہو
شکریہ عبدالقیوم بھائی کچھ مصروفیات تھیں ۔ اس لئے نہیں آ سکا ۔
آوازہ لگایا جائے پھر۔۔۔۔ہاں جی۔ اس پہ جواب طلبی ہونی چاہئے ان سے۔ اتنا عرصہ یہ "نروس نائن نائنٹی" پہ رکے رہے۔
پہلے تو یہ جملہ پڑھ کے خیریان ہوا کہ "ایہہ ہے کی اے"ہاں جی۔ اس پہ جواب طلبی ہونی چاہئے ان سے۔ اتنا عرصہ یہ "نروس نائن نائنٹی" پہ رکے رہے۔
حاضرہو بھائی
بہت شکریہ یاز بھائییک ہزاروی منصب پہ فائز ہونے پر مبارک ہو یوسف سلطان بھائی۔
شکریہ زکریا بھائیمبارک ہو یوسف!
شکریہ عارف بھائیخیر مبارک!
حاضرہو بھائیآڈر لاوو کینیا چاواں
![]()
چوہدری بھیا آپ مبارک باد دینے آئے ہیں یا تفتیش کرنے
شکریہ بہنا۔ خوش رہیں آباد رہیںمبارک ہو یوسف بھیا !
شکریہ بہنا ۔ خوش رہیں آباد رہیںپہلا ہزاری زینہ مبارک ہو یوسف بھائی
شکریہ رضا بھائی ۔یک ہزاری منصب مبارک ہو
شکریہ فاتح بھائی ۔یوسف سطان صاحب مبارک ہو
شکریہ بہنا خوش رہیں آباد رہیں اورمبارک ہو آ پ کو
![]()
جی بہتر ۔ یعنی آدھا کپ لو حاضر اےپہلوں توں اے دسو وئی تہاڈا چاء خانہ ہے کتھے۔۔؟
پائین چاء خانہ انٹر نیٹ تےآن لائن چا۔
آرڈر
پاء دودھ پتی، تے دو کٹ
جی پائین پتا اے اگر چینی یا پتی گھٹ ہوے تے اے پیندی اے(کٹ دا پتہ جے نا ؟)
ہاہاہاشکریہ بہنا خوش رہیں آباد رہیں اور
تھنکیو مگر مچھ اووومطبل ویری مچھ ۔
ہمارے پائین 12 دن غائب رہنے کے بعد نمودار ہوئے ہیں، تفتیش ضرور تھیچوہدری بھیا آپ مبارک باد دینے آئے ہیں یا تفتیش کرنے![]()