محفلیں لُٹ گئیں جذبات نے دم توڑ دیا

عاطف سعد

محفلین
بہت خوبصورت شراکت
عاطف بھیا میں پوئیٹری ڈیزائینینگ سیکھنا چاہتا ہوں رہنمائی فرمائیے گا!
آپ کسی اردو ڈیزائننگ فورم کو جوائن کر لیں، قریبا ہر فورم میں ایک سیکشن "ٹیوٹوریل" ہوتا ہے ، وہاں آپ کو ہر قسم کی بنیادی معلومات ملے گی۔​
 
Top