مقدس
لائبریرین
السلام علیکم
میرا دل کر رہا تھا کہ محفل کی سالگرہ پر میں کچھ لکھوں۔۔ پر کیا لکھوں اس کی سمجھ نہیں آ رہی تھی۔۔ اس لیے میں نے سوچا اس بار محفلین کو ہی پکڑا جائے لولززز۔۔ میں نے یہ سب موبائل سے ٹائپ کیا ہے کیونکہ لیپ ٹاپ خراب پڑا ہے۔۔ اس لیے اگر کوئی غلطی نظر آئے تو خبردار کسی نے غلط املا کا بولا تو۔۔ نہیں تو میں نے لڑائی کر لینی ہے سب سے