گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

مقدس
بٹیا !!!!
اب شمشاد بھیا ملکِ عدم سدھارے ؀
اب تو میں راہرو ملک عدم ہوتا ہوں
کل بھابھی سے خاصی تفصیل سے بات ہوئی بس اسقدر دکھ تھا کہ جو نام فون پر جگمگا رہا تھا وہ کھنکتی آواز اب سنائی نہ دے گی
اللہ پاک اُنکے درجات کو بلند فرمادے
قبر کو نور سے منور فرمائے پیارے نبی صل اللہ علیہ وسلم کے صدقے جنت میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرما اُنکی قبر و آخرت کی منزلوں کو آسان سے آسان تر بنا دے آمین الہی آمین
آمین! ثم آمین۔
 
جاسمن

لائبریرین

آمین!
ثم آمین!
 
Top