رب تینوں قلم دتیہم بقلم خود اپنے تین ہزاری ہونے کا اعلان کرتے ہیں
بے شکیہ تو زیادتی ہے کہ آپ نے کسی دوسرے کو موقع دئیے بغیر اقدام اٹھا لیا. کتنے ہی لوگ منتظر ہوں گے کہ ابھی آپ کے 3000 ہوں اور دھاگہ بنائیں.
بہرحال 3000 مراسلے مبارک ہوں. بلاشبہ میرے مراسلوں سے بہتر ہی ہوں گے.![]()
محمد بھائی ! آواز نہیں آرہی۔ ذرا دوبارہ کہئے گا ۔ہم بقلم خود اپنے تین ہزاری ہونے کا اعلان کرتے ہیں
آپ کے دکھ میں ہم برابر کے شریک ہے۔فکر نہ کریں بھائی،ساڑھے تین ہزاری کی مبارک باد ہم بقلم خود آپ کو دیں گے۔ہم بقلم خود اپنے تین ہزاری ہونے کا اعلان کرتے ہیں
عنوان میں چھپے کرب کا اندازہ وہی کرسکتے ہیں جن کو یہ احساس ہو کہ کسی غریب کے دوہزار ہونے پر اسے محفل سے کوئی نہ پوچھے تو اس کے دل پر کیا گزرتی ہے۔ اور مجبوراََ اسے اپنے لئے خود ہی اعلانات کرنے پڑتے ہیں ۔