Hafiz Abbas Qadri
محفلین
ٹرومین، سر، آپ کا مسکراتا ایموجی مجھے جب بھی نظر پڑے گا میرے لئے مسکراہٹوں کا سامان ہو جائے گا، ذرہ نوازی کا تشکر!محفل میں خوش آمدید حافظ صاحب![]()

ٹرومین، سر، آپ کا مسکراتا ایموجی مجھے جب بھی نظر پڑے گا میرے لئے مسکراہٹوں کا سامان ہو جائے گا، ذرہ نوازی کا تشکر!محفل میں خوش آمدید حافظ صاحب![]()
True man sir, you truly made my day today with your generous felicitation! Thanks a gazillion!محفل میں خوش آمدید حافظ صاحب![]()
سراپا ممنونٹرومین، سر، آپ کا مسکراتا ایموجی مجھے جب بھی نظر پڑے گا میرے لئے مسکراہٹوں کا سامان ہو جائے گا، ذرہ نوازی کا تشکر!اچھا یہ فرمائیں، میرے منتخب کردہ ایموجی کا مطلب برصغیر کے تناظر میں کورنش بجالانا ہی بنے گا نا!
سر نہیں دوست مخلص دوستٹرومین، سر،
آمین ثم آمین یا رب العالمیناللہ کرم آپ کی پرخلوص دعاؤں کے ہم سب کے لئے مکرر خیر بھرے اثرات ظاہر فرمائے،
عزیز بہن، آں نبی خاتم کو مزاح کرنا اور اس سے محظوظ ہونا پسند تھا، زبانوں کاتعدد میری اس ہابی کو کسی بھی ماخذ سےتسکین دے سکتا ہے ،آپ کی مزید خیر بھری عمومی دعاؤں پر اس محفل کے تعلق سے میں امید رکھوں گا، خدا عفت کی سلامتی اور ڈھیروں خوشیوں سے آپ کو اہر ہم سب کو نوازے! آمین!!
ذو احتمالین نام اور ڈی پی سے میں بھی اپنی "بہن" نایاب کو عفت اور عصمت کی سلامتی کی مخلصانہ دعائیں دے چکا ہوں، بروقت آگاہی کا بیحد شکریہ!نایاب بھائی کو بہن سمجھنے والوں کی سنچری تو ہو گئی ہوگی؟![]()
ذو احتمالین نام اور ڈی پی سے میں بھی اپنی "بہن" نایاب کو عفت اور عصمت کی سلامتی کی مخلصانہ دعائیں دے چکا ہوں، بروقت آگاہی کا بیحد شکریہ!
میرے محترم قادری بھائی یہ اتنی خالص اردو لکھنا آپ کی " ہابی " لگتی ہے ۔
آپ جس میدان میں جس بھی مرحلے پر ہو وہاں سے مثبت رویے سے آگے بڑھیں جس میں مخلوق کا بالخصوص مسلم امہ کا بھلا ہو! اللہ تعالیٰ ہماری آخرت کی بہتری کا سامان فرمائے! آمین!!
ایک لمحے کو لگا کہ خوش آمدید کے ساتھ ہی خدا حافظ کردیاخوش آمدید حافظ صاحب!