پی ایس ایل کا فائنل میچ

آج گلیڈی ایٹر کی اک ہی لائف لائن ہے احمد سیلفی شہزاد - ہوم گراؤنڈ ، ڈیو ، بیٹنگ پیراڈائز پچ اس پر وہ چلا ہی تو کوئٹہ ممکنہ 190-200+ ٹارگٹ کے قریب پہنچ سکتا-
 

الف نظامی

لائبریرین
چمک رہا ہے ستارا تیرے مقدر کا
خدا نواز رہا ہے تجھے نواز شریف
(شاکر القادری)
آج کا میچ وزیر اعظم نواز شریف کے حسن تدبر کا شاہکار ہے. مودی کی مایوسی واضح نظر آتی ہے اور ٹرمپ چپ چڑنگ بیٹھا ہے.
 
Top