محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
آپ بھی دور جدید کے باسی ہیں۔اپنے گھر میں۔۔۔
![]()
آپ بھی دور جدید کے باسی ہیں۔اپنے گھر میں۔۔۔
![]()
دورِ جدید کےتازہ ہو سکتے ہیں۔ باسی تو پرانے ہی ہو سکتے ہیں۔آپ بھی دور جدید کے باسی ہیں۔![]()
باسی ہی ہیں یہ گھر میں جو رہتے ہیں اگر تازہ ہوتے تو ۔۔۔۔!دورِ جدید کےتازہ ہو سکتے ہیں۔ باسی تو پرانے ہی ہو سکتے ہیں۔![]()
اکثر خوش آمدیدی دھاگوں کا مستقبل یہی ہوتا ہے۔ یا بہت سے نئے افراد اپنے خوش آمدیدی دھاگے میں ساری توانائی خرچ کر دیتے ہیں۔ پھر غائب۔جن کو اتنے جوش و خروش سے مبارک باد دی جارہی ہے، انہوں نے تو یہاں دوبارہ جھانکا تک نہیں!!!