محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ عثمان بھائی،بہت خوب عدنان!
خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ اس محفل میں گھل مل گئے ہیں۔![]()
باقول شمشاد بھائی ہماری بھی یہی حالات ہو گئی ہے،،،،،،،،،،،،،!
ایسا بُرا چسکا ہے کہ " اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا"
"