محمد علم اللہ
محفلین
اچھی بات یہ ہے کہ یہ شریفوں کی جا ہے ۔
اس سے اچھی کیا بات ہوسکتی کہ آپ ایڈمن نہیں ہیں۔اچھی بات اس محفل کے ایڈمن موجود ہیں
بُری بات ہم ایڈمن نہیں ہیں
دو دن گزر گئے کم از کم یہ ہی بتادیتے کہ اجازت مانگ کس سے رہے ہیں آپ۔ اب تک تو آپ کو خود بھول گیا ہوگا آپ کہنا کیا چاہتے تھےہم ایک اچھی اور بُری بات کہنا چاہتے ہیں اگر اجازت ہو تو لکھ دیں
اگر ہم ایڈمن ہوتے تو کسی کو شکوہ یا شکائت نہ ہوتی سب یہاں موجود ہوتےاس سے اچھی کیا بات ہوسکتی کہ آپ ایڈمن نہیں ہیں۔
میں نبیل بھائی سےبہت ڈرتا ہو کوئی بھی بغاوت بلند ہو ہمارا نام ان کو سب سے پہلے نظر آتا ہے میں کونسا اپوزیشن لیڈر ہو ںدو دن گزر گئے کم از کم یہ ہی بتادیتے کہ اجازت مانگ کس سے رہے ہیں آپ۔ اب تک تو آپ کو خود بھول گیا ہوگا آپ کہنا کیا چاہتے تھے
ٹیگ اس لیے کیا ان کو معلوم ہو کوئی ہے یاد کرنے والا ، چاہیے مخالف ہی سمجھتے ہوںاتنا ہی ڈر تھا تو ٹیگ کیوں کیا؟؟ نبیل بھائی ڈریکولا تھوڑی ہیں جو ڈرتے ہیں۔ جتنا اپوزیشن انداز میں بولتے ہیں ڈر تو نہیں لگتا۔
ہم قید کی مدت پوری کرکے آئے ہیں معافی کی درخواست ریجکٹ کر دی گئی تھیجن سیدھے سادے نبیل بھائی کو بلیک میل کرکے آج یہ اردو محفل پر موجود ہیں انہیں سے اِن کو شکایت بھی ہے؟ سبحان اللہ