عبدالقدیر 786
محفلین
کورٹو ڈیو میں پروسیسر زیادہ سے زیادہ کتنا لگ سکتا ہے ؟ اور پروسیسر خریدتے وقت کن باتوں کا دیہان کرنا چاھئیے ؟
کور کواڈ میں کتنا پروسیسر لگا ہوتا ہے ؟core 2 duo تو بذات خود پروسیسر کا نام ہے جناب![]()
core 2 quad بھی پروسیسر کا ہی نام ہے۔کور کواڈ میں کتنا پروسیسر لگا ہوتا ہے ؟
میں سیریل پوچھنا چاہتا ہوں کہ کورٹو ڈیو میں کتنے سیریل کا پروسیسر لگتا ہے ؟دراصل آپ کا سوال واضح نہیں ہو رہا کہ آپ جاننا کیا چاہتے ہیں؟ کوئی خاص پروسیسر استعمال کرنے کے لئے کیا کیا لوازمات کی ضرورت ہے یا آپ کو کسی خاص کام کے لئے کمپیوٹر بنانا ہے؟
میرے پاس تھری گیگا کا پروسیسر ہے میرا کمپیوٹر کتنا سپورٹ کرسکتا ہے گیگا میں ؟میں سیریل پوچھنا چاہتا ہوں کہ کورٹو ڈیو میں کتنے سیریل کا پروسیسر لگتا ہے ؟
آپ کے کپمیوٹر کا تو پتہ نہیں ۔ البتہ اگر آپ پروسیسر بدلنا چاہتے ہیں تو دیکھنا یہ ہوگا کہ آپ کے کمپیوٹر کا مدر بورڈ کس کس پروسیسر کو سپورٹ کر سکتا ہے۔میرے پاس تھری گیگا کا پروسیسر ہے میرا کمپیوٹر کتنا سپورٹ کرسکتا ہے گیگا میں ؟