انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

عبداللہ محمد بھائی یاز بھائی محمد تابش صدیقی بھائی پاکستانی ٹیم انگلینڈ میں کونسا سیریز کھیلنے گئی ہے

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ اور آئرلینڈ ٹیسٹ سیریز

یہ ٹور ہے بھائی جس میں ایک ٹیسٹ آئرلینڈ کے خلاف انگلینڈ کیخلاف دو ٹیسٹ ہیں جبکہ سکاٹ لینڈ کے کیخلاف 2 ٹی ٹوئنٹیز-
 

فہد اشرف

محفلین

فہد اشرف

محفلین
کل کے میچ میں چنئی نے دہلی کو 13 رن سے ہرایا تھا جس میں 78 رن بنا کے واٹسن جی مین آف دی میچ رہے تھے
آج کا میچ بنگلور بمقابلہ ممبئی
بنگلور 82-2 اوورز 8
میکلم 23 (14) کوہلی 3 (3)
 
ممبئی 5 اوورز کے بعد 28-3
پولارڈ اور ڈومینی کے ہاتھ میں ہے ممبئی کی اس سیزن کی دوڑ اب تو-

90 گیندوں پر 139 درکار ہیں
دھماکے دار انجام متوقع ہے سکرپٹ رائٹر کی جانب سے-
 
دہلی اور راجستھان کے میچ میں بارش کا راج-

دہلی 196-6
17 اعشاریہ 1 اوورز

بارش کے بعد راجستھان کو
151 رنز بنانے ہیں 12 اوورز میں
 
Top