74 گیندوں پر 125 رنز درکار ہیں۔
فہد اشرف محفلین مئی 27، 2018 #1,206 واٹسن جی کی سینچری ہو گئی۔ کمال است کمال است آخری تدوین: مئی 27، 2018
فہد اشرف محفلین مئی 27، 2018 #1,208 فائنل چنئی نے آٹھ وکٹ سے جیت لیا ہے۔ واٹسن جی شاندار 117 رن بنا کے ناٹ آؤٹ رہے۔
محمد تابش صدیقی منتظم مئی 27، 2018 #1,209 آئی پی ایل مبارک ہو جی چنائے سپورٹرز کو۔ دھونی جی کی مدد کے بغیر چیز کرنا بھی بڑی بات ہے۔ ورنہ یہ کام دھونی جی کے ذمہ ہوتا ہے۔
آئی پی ایل مبارک ہو جی چنائے سپورٹرز کو۔ دھونی جی کی مدد کے بغیر چیز کرنا بھی بڑی بات ہے۔ ورنہ یہ کام دھونی جی کے ذمہ ہوتا ہے۔
عبداللہ محمد محفلین مئی 27، 2018 #1,210 فہد اشرف نے کہا: فائنل چنئی نے آٹھ وکٹ سے جیت لیا ہے۔ واٹسن جی شاندار 117 رن بنا کے ناٹ آؤٹ رہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انہوں نے 57 گیندوں پر 117 رنز بنائے- اور دلچسپ بات یہ ہے کہ انہوں نے پہلا رن 11 ویں گیند پر لیا تھا- اس لحاظ سے تو مزید شاندار اننگ رہی-
فہد اشرف نے کہا: فائنل چنئی نے آٹھ وکٹ سے جیت لیا ہے۔ واٹسن جی شاندار 117 رن بنا کے ناٹ آؤٹ رہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انہوں نے 57 گیندوں پر 117 رنز بنائے- اور دلچسپ بات یہ ہے کہ انہوں نے پہلا رن 11 ویں گیند پر لیا تھا- اس لحاظ سے تو مزید شاندار اننگ رہی-
یاز محفلین مئی 27، 2018 #1,212 فہد اشرف نے کہا: فائنل چنئی نے آٹھ وکٹ سے جیت لیا ہے۔ واٹسن جی شاندار 117 رن بنا کے ناٹ آؤٹ رہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہماری جانب سے بھی چنئی فینز کو مبارکباد وغیرہ۔
فہد اشرف نے کہا: فائنل چنئی نے آٹھ وکٹ سے جیت لیا ہے۔ واٹسن جی شاندار 117 رن بنا کے ناٹ آؤٹ رہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہماری جانب سے بھی چنئی فینز کو مبارکباد وغیرہ۔