تحریک انصاف کی حکومت بنتے ہی پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے استعفی دے دیا

فاخر رضا

محفلین
یعنی اس قسم کی اسلامی ریاست بنانا مقصود تھا
سر اسلامی تاریخ میں تو selection ہی دیکھی ہے
پھر ہمارے عرب ممالک جو اسلام کی تاریخ سے مالامال ہیں وہاں بھی selection ہی کی رسم ہے. یہ الیکشن وغیرہ آپ مغرب والوں ہی کو راس آتا ہے. ہم تو ذرا چوں چرا کریں تو بوٹ کی دھمک سنائی دینے لگتی ہے
 
Top