سیدہ شگفتہ
لائبریرین
بہت شکریہ، آپ کے خلوص اور اس درجہ محبت کے لیے دل سے شکر گزار ہوں۔ہم سب کی بہت ہی پیاری اور ذاتی طور پر میری پسندیدہ محفلین سیدہ شگفتہ سس نے محفل پر آج 29000 مراسلے مکمل کر لئے ہیں۔ اس اہم سنگِ میل عبور کرنے پر ہم ان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیںدعا ہے کہ خدا ان کو خوش و خرم اور ہنستا مسکراتا رکھے، آمین۔
محفل کے لئے شگفتہ سس کی بے انتہا خدمات ہیں۔ بس اب یہ بہت ہی کم کم نظر آتی ہیں۔ شگفتہ سس سے میری گزارش ہے کہ محفل پر با قاعدگی سے آیا کریںامید ہے کہ اور بھی اراکین ان سے یہ فرمائش کریں گے
![]()

اللہ تعالیٰ آپ کو بھی ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے اور کامیابیاں عطا فرمائے، آمین۔ کوشش کروں گی آپ کا شکوہ کم کر سکوں۔
