مبارکباد سیدہ شگفتہ سس کے 29000 مراسلے

وجی

لائبریرین
ارے ہمیں تو دیر ہوگئی
لیکن اتنی دیر نہ ہوجائے کہ ہم 29000 پیغامات کی مبارکباد دینے آئیں
اور پتہ چلے کہ خاتون تو تیس ہزاری بھی ہوگئیں خیر۔
اللہ خوش و خرم رکھے اور صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
بہت بہت مبارک ہو آپکو
 
Top