مبارکباد عدنان بھائی کو پندرہ ہزاری منصب کی مبارک باد

محمد فہد

محفلین
عدنان بھائی اللہ تعالی آپ کو سدا اپنے امان میں شاد و آباد ہنستا مسکراتا خوش و خرم رکھیں آمین یارب ۔
 
ماشاء اللہ
عدنان بھائی آپ کو میری طرف سے پندرہ ہزار کا سنگ میل بہت بہت مبارک

آمین یارب
عدنان بھائی اللہ تعالی آپ کو سدا اپنے امان میں شاد و آباد ہنستا مسکراتا خوش و خرم رکھیں آمین یارب ۔
آمین ثم آمین ،
دعاؤں سے نوازنے کا شکریہ فہد بھائی ۔
 
ہادیہ

محفلین
بہت بہت مبارکباد عدنان بھائی آپ کو

tenor.gif

اللہ پاک صحت و تندرستی والی لمبی پیاری پرسکون زندگی عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
 
Top