ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
استعفٰی نامنظور! سیدھے سیدھے فوراً سے پیشتر کام پر رپورٹ کریں ۔اوہ اچھا تو یہ بات ہے!
ٹھیک ہے پھر:
یہی ٹھہری جو شرطِ وصلِ لیلیٰ
تو استعفا مرا باحسرت ویاس
![]()
استعفٰی نامنظور! سیدھے سیدھے فوراً سے پیشتر کام پر رپورٹ کریں ۔اوہ اچھا تو یہ بات ہے!
ٹھیک ہے پھر:
یہی ٹھہری جو شرطِ وصلِ لیلیٰ
تو استعفا مرا باحسرت ویاس
![]()
کیوں نہیں فاخر بھائی ۔ جہاں چاہے اسے شوق سے سنائیے ۔ پوچھنے کی ضرورت نہیں ۔ یہاں پوسٹ ہی اشاعت کےلئے کیا ہے ۔زبردست
ہمیں تو فیض احمد فیض یاد آگئے.
کیا اسے پڑھ کر سنا سکتے ہیں. بہت اچھا لگے گا.
بہت نوازش ! قدر افزائی کے لئے ممنون ہوں یاسر بھائی ۔ بہت شکریہ!بہت خوب -عمدہ غزل ہے ظہیر بھائی -کہیں انگلی رکھنے کی جا نہیں -
اللہﷻ کرے تاثیر قلم اور زیادہ
بہت شکریہ انیس ! اللہ خوش رکھے۔بہت خوبصورت غزل ، ماشاءاللہ
خوبصورت کلام!! بہت سی داد آپ کے لیے![]()
آپ اپنی آواز میں ٹیپ کرکے بھیج دیجئیے
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار
اچھا تو یہ کہہ رہے تھے آپ ۔ میں سمجھا کہ آپ کہیں سنانا چاہتے تھے۔ خیر ۔
فاخر بھائی وعدہ تو نہیں کرتا لیکن کوشش کروں گا ۔
فہرست میں درج کرلیا ہے ۔ نمبر آنے پر تعمیل ارشاد ہوگی ۔
شکریہ ! بہت ممنون ہوں !
فاخر بھائی ، ماجرا صرف اتنا ہے کہ دن میں فقط چوبیس گھنٹے ہوتے ہیں ۔ کاش بتیس ہوتے !ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار
یا الہی یہ ماجرا کیا ہے
اور دوسرا وہ والا
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک