سلیم ایڈور فونٹ

ذیشان اختر

محفلین
السلام علیکم! کیا کسی بھائی کے پاس Saleem Adver Font فونٹ ہے؟ میں نے بہت سرچ کیا لیکن ڈاون لوڈ کے لیے دستیاب نہیں ہے۔
بہت شکریہ۔
 
یہ فونٹ میری ملکیت ہے۔ میں نے اس کے ڈیولپر سے اسے خریدا تھا۔ ایک لائسنس میں نہیں بیچنا چاہتا اس لیے کہ یہاں پر کاپی رائٹس کا کیا حال ہے، سب کو پتہ ہے۔
 
Top