پندرہویں سالگرہ اردو محفل کے سرورق

جاسمن

لائبریرین
بہت اعلی! اتنا رنگیں محفل کا سرورق کبھی نہ تھا۔
شکریہ۔
یہ حقیقت ہے کہ یہ محفل رنگا رنگ پھولوں، چمکتے ستاروں، روشن سورج، مہکتے گلابوں اور جھلمل کرتے جگنوؤں سے بھری ہے۔
اللہ سب کو ہنستا بستا رکھے۔ آمین!
 
Top