عمر سیف
محفلین
ماشاء اللہ شونا بچہ۔۔۔ اتنے پیارے بال![]()
ماشاء اللہ شونا بچہ۔۔۔ اتنے پیارے بال![]()
ماشاءاللہ۔۔۔میں نے اپلوڈ کی ہے۔ یہ دیکھیں۔
![]()
وہ کیوں بھلا؟ماشاءاللہ۔۔۔
نانیاں دادیاں یوں پیشانی پے آئے بال دیکھ کر اپنا سر پیٹ لیتی ہیں (پرانی والی)![]()
بھابھی یا آنٹی بتائیں گے، ان سے پوچھیںوہ کیوں بھلا؟
ماشاءاللہ ۔۔۔ اللہ پاک سدا اسی طرح ھنستا مسکراتا شاد آباد رکھے آمینمیں نے اپلوڈ کی ہے۔ یہ دیکھیں۔
![]()
آمینماشاءاللہ ۔۔۔ اللہ پاک سدا اسی طرح ھنستا مسکراتا شاد آباد رکھے آمین
دیکھیں اوپر شمشاد بھائی نے دوبارہ شئیر کی ہےتصویر تو دکھائی نہیں دے رہی![]()