مبارکباد سیما علی آپا کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو

سیما علی

لائبریرین
محفل کی محترم شفیق ہستی سیما علی آپا کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو دعا ہے اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے اور تا عمر محفل سے جڑائے رکھے
Untitled-ali.png
بہت بہت شکریہ جیتے رہیے بہت ساری دعائیں ۔۔ہمیں تو اُردو محفل اپنے گھر کی طرح لگتی ہے ۔صبح فجر کے بعد سے آپ سب سے ملاقات ہوتی ہے ،سب ایک گھر کے فرد کے جیسے ہیں ہر دکھ درد میں ایکدوسرے کے شریک آپکے لئیے دعائیں کے جلد آپکے سہرے کے پھول کھل جائیں اور آپ ہمیں اپنی شادی کا دعوت نامہ ارسال کریں ،آمین الہی آمین:in-love:
 
اے خان

محفلین

ان شاءاللہ بہت بہت شکریہ
 
مومن فرحین

لائبریرین
ماشاءالله تیزی سے بڑھتے ہوئے مراسلوں کی تعداد بتاتی ہے کہ ہماری اپیا کس قدر ملنسار اور ایکٹو ہیں ۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو اپیا ۔۔۔۔ :battingeyelashes:
 
مومن فرحین

لائبریرین
آپکے لئیے دعائیں کے جلد آپکے سہرے کے پھول کھل جائیں اور آپ ہمیں اپنی شادی کا دعوت نامہ ارسال کریں ،آمین الہی آمین:in-love:

جناب ہمیں بھی ارسال کیجئے گا بھئ۔۔۔۔ ہم بھی دعا دیتے ہیں کہ جلد از جلد آپ کے سہرے کے پھول کھل جائیں اور نہ بھی کھلیں تو بازار سے لے آئیے گا ۔
 
Top